Tag Archives: تقریبات


سندھی ٹوپی ، اجرکوں ، وادی مہران ، سندھی کلچر ڈے ، جوش و خروش ، تقریبات

سندھ سمیت ملک بھر میں آج سندھی کلچر ڈے منا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸ دن ۱۱:۳۸ دن

ٹنڈوالہیار (92 نیوز) سندھ بھر میں آج سندھی کلچر ڈے جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ ہرسوں سندھی ٹوپی اور اجرکوں کی بہار، وادی مہران کے سپوت خوشی سے سرشار ہیں۔ ٹنڈوالہیار پریس کلب میں شاندار انتظامات کیئے گئے ہیں ۔ یہاں ثقافتی ریلیوں کا مرکز بن گیا۔ سندھ کے باسی اجرک اور ٹوپی پہن کر لوک گیتوں پر جھوم اٹھے، کہتے ہیں ثقافتی دن منانا قابل فخر ہے۔ ادھر سیہون شریف کے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول میں اساتذہ اور طلبہ نے سندھی ٹوپی اور اجرک پہن کر ثقافتی دن منایا۔ اسکول کی تقریب میں شرکاء کا کہنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز