Tag Archives: تقرر

فروغ نسیم مستعفی، یاسین آزاد، بار کونسل سندھ، خالی نشست، تقرر، اسلام آباد، 92 نیوز

فروغ نسیم مستعفی، یاسین آزاد کا بار کونسل...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱:۱۱ شام ۱:۱۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) فروغ نسیم پاکستان بار کونسل کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔ فروغ نسیم کے استعفے کے باعث پاکستان بار کونسل کی سندھ کی خالی نشست پر ایڈووکیٹ یاسین آزاد کو مقرر کر دیا گیا۔ اٹارنی جنرل آفس نے فروغ نسیم کے استعفے اور ایڈووکیٹ یاسین آزاد کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اٹارنی جنرل کی جانب سے بطور چیئرمین پاکستان بار کونسل یہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

مصباح الحق،بطور ہیڈ کوچ،چیف سلیکٹر،تقرر، ہائیکورٹ،چیلنج، لاہور،92 نیوز

مصباح الحق کا بطور ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۹ شام ۲:۳۹ شام

لاہور (92 نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر مصباح الحق کی بطور ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر تقرری لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ تنخواہ اور مراعات بھی رولز سے زائد قرار دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امیر بھٹی نے سید علی زاہد بخاری کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ مصباح الحق کی بطور ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر تقرری غیر قانونی ہے۔ تنخواہ اور مراعات بھی رولز سے زائد ہیں،عدالت ان کی تقرری کالعدم قرار  دے۔ عدالت نے درخواست گزار کے مؤقف پر نوٹس لیتے ہو ئے پی سی بی سے جواب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

الیکشن کمیشن ، فیصلہ، پی ٹی آئی ، فارن فنڈنگ ، کیس

حکومت نے الیکشن کمیشن کے سندھ اور بلوچستا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹ شام ۱۲:۱۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے الیکشن کمیشن کے سندھ اور بلوچستان کے ممبران کا تقرر کر دیا۔ صدر کی منظوری کے بعد وزارت پارلیمانی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ خالد محمود صدیقی سندھ سے الیکشن کمیشن کے ممبر ہونگے۔ منیر احمد کاکڑ بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے ممبر ہونگے۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت پارلیمانی امور نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ سات ماہ بعد دونوں ممبران کی تقرری کی گئی۔ 26 جنوری کو دونوں ممبران ریٹائرڈ ہوئے تھے۔ آئین کے مطابق 45 روز کے اندر ممبران کی تقرری ضروری ہے لیکن وزیر اعظم عمران خان اور اپوزیشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جسٹس (ر)جاوید اقبال نے چیئرمین نیب کی زمہ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱:۵۳ شام ۱:۵۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) جسٹس ریٹائرڈ جوید اقبال نے نیب ہیڈکوارٹر پہنچ کر اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ کرپشن کیسز کا بھی جائزہ لیا جائے گا ۔ سب کچھ قانون کے مطابق چلے گا۔۔ لاپتہ افراد کا معاملہ بھی باریک بینی سے دیکھا ہے جبکہ ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ جمع کرادی ہے۔ اس سے قبل چیئرمین نیب سے پراسکیوٹر جنرلز سمیت نیب کے اعلیٰ حکام نے بھی ملاقات کی جس میں انہیں نیب امور سے متعلق بریفنگ دی گئی ۔چیئرمین نیب نے کہا کہ تمام جماعتوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز