Tag Archives: تقرری

اپوزیشن ، رہبر کمیٹی ، بیٹھک ، چیف الیکشن کمشنر ، ممبران ، تقرری ، آرمی چیف ، مدت ملازمت ، مشاورت

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کی بیٹھک، چیف الیکش...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۹ شام ۳:۱۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اکرم درانی کی سربراہی میں اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کی اہم بیٹھک ہوئی جس میں چیف الیکشن کمشنر ، ممبران کی تقرری اور آرمی چیف کی مدت ملازمت پر مشاورت کی گئی۔ بیٹھک میں فرحت اللہ بابر، نئیر بخاری، راجہ پرویز اشرف، احسن اقبال، میاں افتخار حسین، ہاشم بابر اور دیگر کی شرکت ہوئی۔ رہبر کمیٹی کے اجلاس کے بعد اکرم درانی کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ گذشتہ انتخابات میں الیکشن کمیشن کا عوامی اعتماد خراب ہوا۔ اپوزیشن نے اچھی شہرت حامل افراد کے نام دئیے۔ حکومت اتنی نااہل ہے کہ خود معاملہ حل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

الیکشن کمیشن ، رکن ، تقرری ، پیپلزپارٹی ، مسلم لیگ ، اورنگزیب حق ، اعتراض

الیکشن کمیشن کے رکن کی تقرری ، پیپلزپارٹی...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۵ شام ۶:۲۵ شام

کراچی (92 نیوز) سندھ سے الیکشن کمیشن کے رکن کی تقرری پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں ٹھن گئی۔ پیپلزپارٹی نے اورنگزیب حق کو رکن بنانے پر اعتراض کر دیا۔ سندھ و بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے لیے کسی نام پر اتفاق نہیں ہو سکا۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سندھ سے ممبر الیکشن کمیشن کے لیےتین نام تجویز کیے۔ پیپلزپارٹی اورنگزیب حق پر معترض ہو گئی اور عبدالرسول ،میمن یانثار درانی میں سے کسی ایک کو تجویز کرنے پر زور دیا۔ پیپلزپارٹی کا موقف ہے کہ اورنگزیب حق کا سندھ سے رسمی تعلق اور غیرمعروف ہیں۔ چیف الیکشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جسٹس گلزاراحمد چیف جسٹس پاکستان تقرری کا نوٹیفکیشن جاری ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس پاکستان ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۹ شام ۴:۰۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے وزارت قانون کی جسٹس گلزار احمد کو چیف جسٹس آف پاکستان تعینات کرنے کی سمری منظور کر لی۔ وزارت قانون نے صدر مملکت کی منظوری کے بعد جسٹس گلزار احمد کا چیف جسٹس آف پاکستان کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ 20 دسمبر کو عہدے سے ریٹائرڈ ہونگے تو اگلے دن 21 دسمبر کو جسٹس گلزار احمد نئے چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے۔ حلف برداری کی تقریب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان،کشمیریوں ، ہرفورم ،حمایت جاری ، وزیراعظم عمران خان ، اسلام آباد ،92 نیوز

وزیراعظم نے الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۶ شام ۳:۴۶ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے لیے نام تجویز کر دئیے۔ سندھ کے لیے جسٹس ریٹائرڈ صادق بھٹی، جسٹس ریٹائرڈ نور الحق قریشی، عبدالجبار قریشی جبکہ بلوچستان کیلئے ڈاکٹر فیض کاکڑ، نوید جان بلوچ ، امان اللہ بلوچ کے نام تجویزکیے گئے۔ خط کی کاپی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر اسد قیصر کو ارسال کردی گئی۔

تازہ ترین ویڈیوز

چیف الیکشن کمشنر ، تقرری ، معاملہ، شہبازشریف ، وزیراعظم ، خط

نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ، ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱:۳۲ شام ۱:۳۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) نئے چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے 3 نام وزیراعظم کو بھجوا دیئے گئے جن میں ناصر محمود کھوسہ، جلیل عباس جیلانی اور اخلاق احمد تارڑ کے نام شامل ہیں۔ شہبازشریف نے وزیراعظم کو خط میں لکھا کہ میری دانست میں یہ ممتاز شخصیات اس منصب کے لئے نہایت مناسب اور اہل ہیں۔ بغیر کسی مزید تاخیر کے چیف الیکشن کمشنر کا تقرر کرنے کے یہ تین نام زیر غور لائیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شبر زیدی تقرری درخواست ناقابل سماعت قرار اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اسلام آباد ہائی کورٹ ‏ چیئرمین ایف بی آر‏

شبر زیدی کی تقرری کیخلاف درخواست ناقابل س...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۲۷ شام ۷:۲۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ‎اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی تقرری کے خلاف درخواست نا قابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ملک میں معاشی بحران ہے، ایسے حالات میں عدالت ایگزیکٹو کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرے گی۔ ‎ مقامی وکیل ریاض حنیف کی درخواست پر سماعت  چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ درخواست گزار کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر راجہ انعام امین منہاس ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز