
ڈپٹی اسپیکر کے پی کے کا پشاور ڈویلپمنٹ ات...
پشاور (92 نیوز) خیبر پختونخوا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں تقرریوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے تقرریوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر محمود جان نے پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں تقرریوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، ڈپٹی اسپیکر کے مطابق پی ڈی اے میں ہونے والی تقرریوں اقرباء پروری اور پسند اور ناپسند سے کام لیا گیا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر محمودجان نے پی ڈی اے سے تقرریوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی اے کو بھیجے گئے مراسلہ 92 نیوز نے … Read More