Tag Archives: تفصیلی فیصلہ

نواز شریف

نواز شریف نے ضمانت کیس کی جلد سماعت کیلئے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۱۶ شام ۱:۱۶ شام

اسلام آباد (92 نیوز) نواز شریف نے ضمانت کیس کو جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی نئی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ صحت پہلے ہی خراب ہو چکی ہے ، ضمانت کیس کو رواں ہفتے ہی سماعت کیلئے مقرر کیا جائے ۔ قبل ازیں درخواست مسترد ہوئی نواز شریف کی جانب سے پہلے بھی ضمانت مسترد ہونے کیخلاف اپیل جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست دائر کی تھی جسے عدالت نے چار مارچ کو مسترد کر دیا تھا۔ عدالت نے قرار دیا تھا کہ اپیل کو اپنی باری پر ہی سماعت کے لئے مقرر کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

احتساب عدالت

احتساب عدالت میں ہنگامہ آرائی کا معاملہ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۹:۴۹ شام ۹:۴۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی پیشی پر ہنگامہ آرائی کے معاملے کو احتساب عدالت نے مشکوک قرار دےدیا۔ گزشتہ روز احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے وکلاءاور کارکنوں کے حملے کے معاملے پر احتساب عدالت نے شکوک و شبہات تحفظات اور خدشات کا اظہار کر دیا۔عدالت نے واقعے پر تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ کو تحقیقات کا حکم دیدیا۔ احتساب عدالت نے فیصلے میں ہنگامہ آرائی کے واقعے کو انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے ۔ عدالت کی جانب سے سیکرٹری داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز