Tag Archives: تفتیش شروع ‏

غیرملکی لڑکی تشددکیس تفتیشی افسر تفتیش شروع کراچی ‏ ‏92 نیوز اطالوی نژاد لڑکی ‏ ڈی آئی جی ‏ خاتون ایس ایچ او غزالہ ‏

غیرملکی لڑکی پر تشددکیس، تفتیشی افسر کیخ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷ دن ۱۰:۵۷ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں غیرملکی لڑکی پر تشدد کیس میں نیا موڑ آگیا، اہلخانہ کی شکایت پر کیس کے تفتیشی افسرکے خلاف تفتیش کا آغاز ہوگیا۔ کراچی میں اطالوی نژاد لڑکی پر تشدد کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، اہلخانہ کی شکایت پر ڈی آئی جی کا نوٹس، ساحل تھانے کی خاتون ایس ایچ او غزالہ کے خلاف انکوائری بٹھادی، ایس ایس پی سٹی انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر کر دئے گئے ، ویڈیو وائرل کرنے والوں کا تعین کیا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اطالوی نژاد لڑکی پر تشدد دکھایا گیا تھا، جس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور فائرنگ

لاہور ، دوگروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ، گ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵ دن ۱۰:۳۵ دن

لاہور ( 92 نیوز) لاہور میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران گولی لگنے سے چار سالہ بچی جاں بحق جبکہ ایک نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ ساندہ میں جوائے شاہ روڈ پر دو گروپوں میں تصادم  ہوا ،فائرنگ سلیم میلا گروپ نے کی جس سے  قریبی گھر کی بالکونی میں کھڑی چار سالہ بچی نور جاں بحق جبکہ  رضوان نامی ایک نوجوان گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی کو  قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک ہے۔ ایس پی اقبال ٹاؤن  کے مطابق سلیم میلا گروپ کا ندیم موٹا اسلحہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز