
اکرم درانی کی نیب میں تیسری پیشی ، تحریری ...
راولپنڈی ( 92 نیوز) آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں سابق وفاقی وزیر ہاؤسنگ اکرم درانی کی نیب راولپنڈی میں تیسری بار پیشی ہوئی ، تفتیشی ٹیم کے سوالوں کے تحریری جواب جمع کرا دیے ۔ کہا کہ دھرنے تک پیشیاں چلتی رہیں گی۔ سابق وفاقی وزیر ہاؤسنگ اکرم درانی کی آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ایک مرتبہ پھر نیب راولپنڈی میں پیشی ہوئی جہاں انہوں نے تمام سوالوں کا تحریری جواب جمع کرادیا ، اہل خانہ کے اثاثوں کی تفصیلات بھی تفتیشی ٹیم کو پیش کردیں۔ میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ 1985 سے ابتک تمام … Read More