
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 118 روز ، چپے چپے ...
سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 118 روز ہو گئے۔ مقبوضہ وادی کے چپے چپے پر بھارتی فوج تعینات ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اسکول، دکانیں اور کاروبار بند پڑے ہیں۔ چپہ چپہ پر بھارتی فوج تعینات ہیں۔ مواصلاتی بندش نے لوگوں کی زندگیوں کو اجیرن بنا ڈالا۔ وادی میں بدستورغذائی بحران ہے۔ ادویات بھی ناپید ہیں جبکہ مواصلاتی نظام بھی مسلسل بند ہے۔ سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں حاضری نہ ہونے کے برابر ہے۔ بدترین کرفیو کے باعث موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس تا حال بند ہے۔ کشمیریوں کا رابطہ دنیا سے ابھی تک بحال … Read More