Tag Archives: تعلیمی اداروں


آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن ، تعلیمی اداروں ، حکومتی فیصلہ مسترد ، لاہور ، 92 نیوز

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے تع...

۰۵ مئی, ۲۰۲۰ ۶:۲۲ شام ۶:۲۲ شام

لاہور (92 نیوز) آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رکھنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کردیا۔ آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے ملک میں تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رکھنے، بورڈ امتحانات ختم اور نویں سے بارہویں جماعت تک کے طلبہ کو پرموٹ کرنے کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا ہےـ صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا کہتے ہیں کہ نجی تعلیمی اداروں کا معاشی قتل عام کیا جارہا ہے۔ ٹیچرز کی تنخواہیں فکس اور ملک بھر میں 90 فیصد اسکول عمارتیں کرائے پر ہیں۔ وزیر اعظم پرائیویٹ سکولز کیلئے ’’تعلیمی ریلیف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز