Tag Archives: تعلق


نیب تمام کوششوں کے باوجود خواجہ برادران ک...

07 جولائی, 2020 6:49 شام 6:49 شام

اسلام آباد (92 نیوز) سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانتوں کے کیس میں سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلے میں کہا نیب تمام تر کوششوں کے باوجود خواجہ برادران کا پیراگون کے ساتھ تعلق جوڑنے میں ناکام رہا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس مقبول باقر کے تحریرکردہ 87 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے میں کہا گیا آئین ہر شخص کی عزت و وقار کو تحفظ فراہم کرتا ہے لیکن لوگوں کو حقوق سے تسلسل کے ساتھ محروم رکھا جاتا ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے خواجہ برادران کیخلاف کیس میں اصول مساوات، رواداری اور جمہوری اصولوں کے احترام کو نظر انداز کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز