Tag Archives: تعلقہ اسپتال رتو ڈیرو ‏

ایچ آئی وی ‏ بلاول لاڑکانہ ‏ ‏92 نیوز ایڈز ‏ بلاول بھٹو زرداری ‏ وزیراعلیٰ سندھ ‏ وزیرصحت ‏ تعلقہ اسپتال رتو ڈیرو

ایچ آئی وی کا علاج ہے،تنہا مقابلہ نہیں کر...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ شام ۱۱:۲۶ شام

لاڑکانہ ( 92 نیوز) ایڈز کے مریضوں کی تعداد حد سے بڑھی تو بلاول بھی زخموں پر مرہم رکھنے لاڑکانہ پہنچ گئے،کہا کہ ایچ آئی وی کا علاج موجود ہے،کوئی حکومت تنہا اس کا مقابلہ نہیں کرسکتی،بیماری کے خلاف سب ساتھ دیں،دوسری طرف ایڈز کے مریضوں کی تعداد 678تک پہنچ گئی۔ بلاول بھٹو زرداری ، وزیراعلیٰ سندھ اور وزیرصحت تعلقہ اسپتال رتو ڈیرو پہنچے ، ،ڈاکٹروں نے چیئرمین پیپلزپارٹی کو بریفنگ دی کہ 32روز کے دوران 22 ہزار سے زائد افراد کی بلڈ اسکریننگ کی گئی،آج بھی 14کیسز سامنے آئے،مجموعی تعداد678 تک پہنچ گئی، بلاول نے مریضوں سے ملاقات کی، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز