Tag Archives: تعطیلات

پنجاب تعلیمی اداروں موسم گرما تعطیلات ختم

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۵۷ شام ۱:۵۷ شام

لاہور (92 نیوز) پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہو گئیں۔ آج تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کھل گئے۔ گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہو گئیں۔ گھومنے پھرنے اور سیر سپاٹے کا بھی دی اینڈ ہوگیا۔ موج مستی کا جہاں سہانا دور ختم ہوا وہی پر پڑھائی کی ذمہ داری بھی شروع ہو گئی۔ اسکول میں پہلے دن آئے بچوں کا کہنا ہے کہ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد آنے کا دل تو نہیں کرتا مگر اسکول کے دوستوں سے بہت اداس ہو جاتے ہیں۔ اسکول پرنسپل کا کہنا ہے کہ لمبی چھٹی کے بعد  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چھٹیاں

سال 2019 میں کتنی چھٹیاں ہوں گی ، وزارت داخل...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۵۴ شام ۳:۵۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) سال 2019 میں کتنی چھٹیاں ہوں گی ، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا سال 2019 میں مجموعی طور پر 14 سرکاری چھٹیاں ہوں گی، کل یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی جبکہ  جشن آزادی کی تعطیل عیدالاضحیٰ کی نذر ہونے کا امکان ہے ۔ وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے  مطابق 23 مارچ بروز ہفتہ یوم پاکستان کی چُھٹی  پھر تیسری تعطیل یکم مئی کو لیبر ڈے پر ہوگی ۔ عیدالفطر کی تین چھٹیاں 5 ،6 اور 7 جون کو ہونے کا امکان ہے جب کہ عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں 12 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز