Tag Archives: تعریف


پاکستان ، قومی اقلیتی کمیشن ، تشکیل ، امریکا ، تعریف ، اسلام آباد ، 92 نیوز

پاکستان میں قومی اقلیتی کمیشن کی تشکیل پر...

۰۵ مئی, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۸ شام ۱۲:۱۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان میں قومی اقلیتی کمیشن کی تشکیل پر امریکا نے بھی تعریف کردی۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے کمیشن کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کمیشن آئین وقانون کے مطابق اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ میں کردار ادا کرے گا۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی کمشنر انوریما بھرگاوا کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے جون 2014ء کی ہدایت کی روشنی میں کمیشن کا قیام خوش آئند ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی مذہبی آزادیوں کے تحفظ کیلئے جاری کاوشوں میں یہ اہم قدم ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز