Tag Archives: تعداد 28


پنجاب ، کورونا وائرس ، مریضوں ، تعداد 28 ، وزیراعلیٰ پنجاب ، عثمان بزدار ، تصدیق

پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد...

03 مارچ, 2020 8:39 شام 8:39 شام

 ملتان (92 نیوز) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 28 ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لیبر کمپلیکس ملتان میں قائم قرنطینہ سنٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پنجاب میں کورونا وائرس کے 189 مشتبہ کیسز ہیں ۔ 28 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ 46 مریض اسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔ عثمان بزدار نے کہا پنجاب حکومت نے 3 جنوری کو سب سے پہلے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے اقدامات کا آغاز کیا۔ محکمہ صحت میں کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔ فوری طور پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز