Tag Archives: تعداد 2360


کرونا، 113 افراد ، جان لے لی، تعداد 2360 ، عالمی ادارہ صحت ، ووہان ، 92 نیوز

کرونا نے مزید 113 افراد کی جان لے لی، تعداد...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷ شام ۱۲:۰۷ شام

ووہان (92 نیوز) خطرناک کرونا وائرس سے مزید 113 افراد ہلاک ہوگئے، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار تین سو ساٹھ جبکہ متاثرین کی تعداد ستتر ہزار سے تجاوز کر گئی۔ کرونا وائرس کے ہلاکت خیز حملے جاری ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 110 سے زائد افراد لقمۂِ اجل بن گئے۔ وائرس کے باعث ہونے والی مجموعی ہلاکتیں ساڑھے 23 سو سے بھی تجاوز کر چکی ہیں۔ کرونا کے متاثرین کی تعداد بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے۔ تاہم چین کی حد تک پھیلاؤ کی شرح میں کافی کمی آ چکی ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.