Tag Archives: تعاون


حکومتی کمیٹی ، ق لیگ ، وفد ، ملاقات ، مطالبات ، حل ، تعاون ، یقین دہانی

حکومتی کمیٹی کی ق لیگ کے وفد سے ملاقات ، م...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۵:۲۹ شام ۵:۲۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے کے لیے حکومت متحرک ہو گئی۔ حکومتی کمیٹی کی ق لیگ کے وفد سے ملاقات ہوئی۔ کمیٹی نے ق لیگ کو مطالبات کے حل کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ پنجاب ہاوس اسلام آباد میں  حکومت اور مسلم لیگ ق کی اہم بیٹھک ہوئی۔ ملاقات میں جہانگیر ترین ، پرویز خٹک، وزیراعلیٰ پنجاب ، مونس الہٰی ، طارق بشیر سمیت  دیگر  شریک ہوئے۔ مزاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں حکومتی وفد نے دعویٰ کیا کہ حکومت پانچ سال پورے کرے گی ، اتحادیوں کے ساتھ غلط فہمیاں تھیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز