Tag Archives: تصادم ‏


سبی ، مٹھری ، مسافر وین ، منی ٹرک ، تصادم ، افراد ، جاں بحق

سبی میں مٹھری کے قریب مسافر وین اور منی ٹر...

08 اگست, 2020 6:42 شام 6:42 شام

 سبی (92 نیوز) سبی میں مٹھری کے قریب المناک حادثہ پیش آیا۔ مسافر وین اور منی ٹرک میں ہولناک تصادم میں 10 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ تمام زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ متعدد کی حالت تشویش ناک ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جانبحق ہونے والوں میں 7 مرد ، 2 بچے اور ایک خاتون شامل ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز