Tag Archives: تشکیل

وزارت داخلہ ، ایف اے ٹی ایف ، سیل ، تشکیل

وزارت داخلہ میں ایف اے ٹی ایف سیل تشکیل دے...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ شام ۱۱:۴۰ شام

 لاہور (92 نیوز) وزارت داخلہ میں ایف اے ٹی ایف سیل تشکیل دے دیا گیا۔ سیل میں نیکٹا کے تین افسر شامل ہیں ۔ وزارت داخلہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایف اے ٹی ایف سیل ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں قائم کیا گیا جس میں ایف آئی اے کے تین افسران کو شامل کیا گیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تینوں افسران ایف اے ٹی ایف کے ساتھ براہ راست رابطے میں رہیں گے جبکہ فیٹف سیل ایف ائی اے کے تمام زونل دفاتر سے معلومات حاصل کرے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایف اے ٹی ایف سیل کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آزادی مارچ ، جمعیت علماء اسلام ، مسلم لیگ ن ، رابطہ، فضل الرحمٰن ، شہباز شریف ، 18اکتوبر ، لاہور ، ملاقات

مسلم لیگ ن کا 3 رکنی وفد آج مولانا سے پشاور...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۲ شام ۳:۳۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کے لیے وفد تشکیل دے دیا۔ 3 رکنی وفد آج مولانا سے پشاور میں ملاقات کرے گا۔ نواز شریف کے خط کی روشنی میں پارٹی کے آزادی مارچ میں شرکت سے متعلق حکمت عملی سے آگاہ کیا جائے گا۔ مولانا فضل الرحمان وفد کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے اور پشاوری نمکین تکے اور دمبے کی کڑھائی سے وفد کی تواضع کی جائے گی۔

تازہ ترین ویڈیوز

میڈیا ٹربیونلز ، تشکیل ، اعتماد ، صدر ، سی پی این ای ، عارف نظامی

میڈیا ٹربیونلز کا مذموم مقصد میڈیا کو ڈرا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷ شام ۱۱:۱۷ شام

لاہور (92 نیوز) صدر سی پی این ای عارف نظامی نے کہا میڈیا ٹربیونلز کی تشکیل پر اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے میڈیا ٹربیونلز بنانے کے اعلان پر صدر سی پی این ای عارف نظامی نے کہا میڈیا ٹربیونلز کا مذموم مقصد میڈیا کو ڈرانا اور دھمکانا ہے۔ میڈیا کی آزادی پر قدغن لگانےکی کوشش کی گئی تو اس کی سختی سے مزاحمت کی جائے گی۔ جمعرات کو سی پی این ای کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ سینئر صحافی مظہر عباس نے کہا حکومت کو ہتک عزت قوانین کو بہتر بنانے کی تجاویز دی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز