Tag Archives: تشویش

ڈسکہ ‏ ‏15 مشکوک افراد گرفتار ‏92 نیوز سبحان ‏ زیادتی کے بعد قتل ‏ سیالکوٹ ڈسکہ روڈ بلاک ‏ جیسروالہ ‏ تحصیل ڈسکہ ‏ بازگشت برہنہ لاش ‏ تشویش

ڈسکہ میں 8سالہ بچے کا قتل ، 15 مشکوک افراد گ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۸ شام ۱۲:۲۸ شام

ڈسکہ ( 92 نیوز) ڈسکہ کے نواحی علاقے میں 8 سالہ بچے کوقتل کے بعد ہاتھ پاؤں باندھ کر کھیتوں میں پھینک دیاگیا، ورثا نے  8 سالہ بچے سبحان کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ٹائرجلاکر سیالکوٹ ڈسکہ روڈ بلاک کردی، پولیس نے سبحان کے قتل کے شبہ میں 15 افراد کو حراست میں لے لیا ۔ سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے علاقہ جیسروالہ میں بھی سانحہ چونیاں کی بازگشت،کھیتوں سےبچےکی ہاتھ پاؤں بندھی برہنہ لاش  ملی ہے ، طاہر کا آٹھ سالہ بیٹا سبحان شام کوواپس نہ آیا توگھروالوں کو تشویش ہوئی۔ اعلانات اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، صدر مملکت کا زلزلے کے نتیجے می...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۰ شام ۷:۰۰ شام

 نیو یارک (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور متاثرہ علاقے میں ریلیف کے سلسلے میں متعلقہ محکموں کو ہر قسم کی معاونت کی فوری فراہمی کی ہدایت کر دی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آزاد کشمیر، اسلام آباد اور مختلف شہروں میں شدید زلزے کی وجہ سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا۔ صدر مملکت نے جاں بحق ہونے والوں کی بلندی درجات کے لیے دعا کی۔ ڈاکٹر عارف علوی نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ‏ قوم سے خطاب ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ مخدوش صورتحال ‏

وزیراعظم عمران خان کا بھارتی ریاست آسام م...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۲۵ شام ۱:۲۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کیخلاف اقدامات پر اظہارتشویش کیا اور کہا مسلمانوں کی نسلی کشی کی رپورٹ پر دنیا کو خبردار ہونا چاہیے۔ اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مودی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کی نسل کشی اطلاعات سامنے آرہی ہیں، بھارتی اور عالمی میڈیا کی جانب سے مسلمانوں کی نسل کشی کی رپورٹس سامنے آ رہی ہیں۔ نسل کشی کی رپورٹس پر دنیا میں خطرے کی گھنٹیاں بج جانی چاہیں۔ وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں یہ بھی واضع کیا کہ مودی حکومت کی جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم امریکی صدر ٹیلیفونک رابطہ ‏35 منٹ طویل گفتگو اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عمران خان ‏ ڈونلڈ ٹرمپ ‏ مسئلہ کشمیر کشیدگی ‏ تشویش ‏ سفارتی ذرائع ‏ وزیر خارجہ ‏ شاہ محمود قریشی ‏ سیکرٹری خارجہ ‏ سہیل محمود ‏

وزیراعظم کا امریکی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۲۳ دن ۹:۲۳ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور 35 منٹ ‏طویل گفتگو کی جس میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے کاوشیں تیز کرنے کا عندیہ دیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین ایک مرتبہ پھر ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ صدر ‏ٹرمپ نے خطے میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا انکا کہنا تھا کہ خطے میں امن کو ہرصورت برقرار رہنا ‏چاہیے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا 4 دن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دوسرا رابطہ ‏ہواہے۔دوبارہ رابطےمیں گفتگو کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سلامتی کونسل، ارکان، کشمیر، انسانی حقوق، صورتحال، تشویش ، چینی مندوب

سلامتی کونسل کے ارکان کو کشمیر میں انسانی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴ شام ۱۱:۵۴ شام

نیو یارک (92 نیوز) اقوام متحدہ میں چین کے مندوب ژانگ جون نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے ارکان  کو جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر گہری تشویش ہے۔ ان کا کہنا تھا مقبوضہ کشمیر میں صورتحال بہت کشیدہ اور خطرناک ہے جبکہ سلامتی کونسل کے ارکان کی رائے تھی کہ متعلقہ فریقین کوکوئی بھی یکطرفہ اقدام اٹھانے سے گریز کرنا چاہئے جس سے کشیدگی مزید بڑھ جائے گی۔ دوسری طرف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس میں روس نے پاکستانی موقف کی حمایت کر دی۔ روس کے اقوام متحدہ میں اول نائب مستقل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیر ‏ امریکی وزیر خارجہ واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز بھارت ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ خصوصی حیثیت ‏ تشویش ‏ اقوام متحدہ

کشمیر کی صورتحال کا  قریب سے جائزہ لے رہے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۳۰ دن ۳:۳۰ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکا نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر   تشویش کا اظہارکیا ہے ۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ  کشمیر کی صورتحال کا  قریب سے جائزہ لے رہے ہیں ، اقوام متحدہ کا کہنا ہے کشمیر کا خصوصی تشخص ختم کرنے کا اعلان تشویشناک ہے، پاکستان اور بھارت تمام تصفیہ طلب مسائل بات چیت کے ذریعے حل کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ  مودی حکومت  نے  مقبوضہ کشمیر کی حیثیت ختم کرکے جو گھناؤنا اقدام کیا ہے  دنیا بھر میں اس پر  گہری تشویش کا اظہار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایمنسٹی انٹر نیشنل کا مقبوضہ کشمیر کی صور...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ شام ۱۰:۱۸ شام

سری نگر (92 نیوز) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق یک طرفہ بھارتی فیصلے سے صورتحال مزید کشیدہ ہو گی، اس فیصلے نے کشمیری لوگوں کو کنارے پر لاکھڑا کیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے شہری آزادی اور ذرائع مواصلات پر پابندی  پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کی مرضی کے بغیر فیصلے کئے جارہے ہیں ۔ مقبوضہ وادی میں کرفیو کے ساتھ موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی بند ہے، بھارتی سیکیورٹی فورسز رابطوں کیلئے سٹیلائٹ فون استعمال کررہے ہیں۔متعدد مقامات پر پٹرول … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی وزیر اعظم ، ٹریزا مے ، باضابطہ ، ٹوری پارٹی ، لیڈر ، عہدے ، الگ

پاک بھارت کشیدگی پر ٹریزا مے نے معاملات م...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹ شام ۱۱:۰۹ شام

 لندن (92 نیوز) پاک بھارت کشیدگی پر پوری دنیا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے نے بھی دونوں ممالک کو معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کےدرمیان بڑھتی کشیدگی پر برطانیہ نے بھی گہری تشویش کا اظہار کر دیا۔ برطانوی وزیراعظم ٹریزامے کا پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ  صورتحال کا انتہائی باریکی سےجائزہ لے لیا جارہاہے۔ برطانوی وزیراعظم نے خطےمیں امن کیلئےدونوں ممالک سےمذاکرات کی درخواست کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سیکورٹی کونسل سمیت عالمی اتحادیوں کے ساتھ مل کر کشیدگی کم کرنے کیلئےکام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز