Tag Archives: تشدد


گجرات ، بیس سالہ ، نوجوان ، پولیس ، تشدد ، جاں بحق

گجرات میں بیس سالہ نوجوان پولیس کے مبینہ ...

10 اکتوبر, 2020 9:33 شام 9:33 شام

 گجرات (92 نیوز) گجرات میں بیس سالہ نوجوان پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہو گیا۔ مرنے والے کو پولیس نے چوری کے مقدمہ میں گرفتار کیا تھا۔ سخاوت علی کو تھانہ ککرالی پولیس نے چند دن قبل موبائل چوری کے شُبہ میں گرفتار کیا۔ لواحقین کے مطابق پولیس اہلکار سخاوت پر تشدد کرتے رہے ، حالت غیر ہونے پر لواحقین کو تھانہ بلا کر نوجوان کو ان کے حوالے کیا۔ سخاوت کے عزیز نے الزام لگایا کہ ایس ایچ او ککرالی ایک ظالم شخص ہے اور وہ رشوت کی بنا پر کام کرتا تھا۔ لواحقین نے پولیس تشدد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز