تشدد

December 31, 2020
بھارت میں مسلمانوں اور مساجد کے خلاف تشدد اور نفرت میں اضافہ
نئی دہلی (92 نیوز) فاشسٹ مودی کے بھارت میں انتہا پسندی عروج پر ہے۔ بھارت میں مسلمانوں اور مساجد کے خلاف تشدد اور نفرت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

December 21, 2020
گھریلو ملازمہ پر تشدد کیس ، ملزمان رانا منیر، بیٹی سدرہ اور داماد فیصل کی ضمانت منظور
فیصل آباد (92 نیوز) فیصل آباد میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کے کیس میں ملزمان رانا منیر، بیٹی سدرہ اور داماد فیصل کی ضمانت منظور ہو گئی۔

December 20, 2020
لاہور ڈیفنس میں پولیس کانسٹیبل پر دوست کے ہمراہ تشدد کرنیوالی خاتون کیخلاف مقدمہ درج
لاہور (92 نیوز) لاہور ڈیفنس کے علاقے میں خاتون کا دوست کے ہمراہ تشدد کا معاملہ، خاتون کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سی سی پی او لاہور کہتے ہیں خاتون کیخلاف قانونی کارروائی کی جائیگی۔

December 8, 2020
گھریلو ملازمہ پر تشدد ، عدالت کا متاثرہ بچی کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کرنے کا حکم
فیصل آباد (92 نیوز) فیصل آباد میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کے کیس میں عدالت نے متاثرہ بچی کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کرنے اور تشدد کرنے والے بچے کو بھی گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

December 5, 2020
فیصل آباد میں 10سالہ گھریلو ملازمہ پر ہمسایوں کا تشدد، تھپڑ مارے
فیصل آباد (92 نیوز) فیصل آباد میں تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔10سالہ گھریلو ملازمہ کو ہمسایوں نے گلی میں تشدد کا نشانہ بنایا۔

November 7, 2020
مظفرگڑھ، پولیس اہلکار پر تشدد کرنیوالا سابق ن لیگی ایم پی اے گرفتار
مظفرگڑھ (92 نیوز) مظفرگڑھ میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن میں پولیس اہلکار پر تشدد کرنیوالے سابق ایم پی اے کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق سابق ایم پی