Tag Archives: ترکی

ترکی ‏ جزیرہ مرمرا ‏ جنگلات انقرہ ‏ ‏92 نیوز غیر ملکی میڈیا ‏

ترکی کے جزیرہ مرمرا کے جنگلات میں لگی آگ ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ دن ۱۰:۳۰ دن

انقرہ ( 92 نیوز) ترکی کے جزیرہ مرمرا کے جنگلات میں آگ لگ گئی  جسے تاحال بجھایا نہیں جاسکا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  جنگلات میں لگی آگ سیکڑوں ایکڑ تک پھیل چکی ہے ،آتشزدگی سے پانچ سے زائد گھر بھی راکھ کا ڈھیر بن چکے ہیں  ۔ مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  سیکڑوں رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل  کیا جاچکا ہے ۔امدادی کارروائیوں میں درجنوں فائر فائٹرز  اور ہیلی کاپٹرز حصہ لے رہے ہیں تاہم  تیز ہواؤں اور گرم موسم کے سبب آگ بجھانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ آگ لگنے کی وجوہات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعودی عرب خلیجی ریاستوں روس ترکی عید الضحیٰ منائی

سعودی عرب، خلیجی ریاستوں، روس، ترکی میں ا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۳۱ دن ۸:۳۱ دن

مکہ المکرمہ (92 نیوز) سعودی عرب، خلیجی ریاستوں، روس، ترکی میں آج عید الضحیٰ منائی جا رہی ہے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں عید کے بڑے اجتماعات ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکی اور عراق سمیت تمام خلیجی ممالک کے مسلمان آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وخروش سے منا رہے ہیں۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں نماز عید کے بڑے اجتماعات ہوئے۔ دبئی میں نمازعید کا سب سے بڑا اجتماع شیخ زید مسجد ابوظہبی میں ہوا۔ فلسطین میں نماز عید کا بڑا اجتماع مسجد اقصی میں ہوا جبکہ انڈونیشیا میں نماز عید کا سب سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا ترکی فائٹر جیٹ پروگرام واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز روسی ایس فور ہنڈرڈ ڈیفنس سسٹم ‏

امریکا نے ترکی کو فائٹر جیٹ پروگرام سے با...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰ دن ۱۰:۱۰ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکا نے روسی ایس فور ہنڈرڈ ڈیفنس سسٹم خریدنے پر ترکی کو ایف تھرٹی فائیو سٹیلتھ فائٹر جیٹ پروگرام  سے باہر کردیا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی سسٹم کی خریداری کافیصلہ ایف 35پروگرام  میں ترکی کی مزید شمولیت کوناممکن بناتا ہے۔ بتایا گیا کہ  ترکی گزشتہ 65 برسوں سے  نیٹو  کا اتحادی ہے تاہم اِس کی جانب سے  روسی ایئر ڈیفنس سسٹم کی  خریداری  نیٹو کیساتھ وعدے کی خلاف ورزی ہے ۔ اس سب کے باوجود  امریکا ترکی کیساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کو بہت اہمیت دیتا ہے ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر ترکی میں پھنسے پاکست...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۲۶ شام ۵:۲۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ترکی میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے اقدامات شروع کر دیے گئے۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے اور نادرا سمیت دیگر افسران پر مشتمل ٹیم آج ترکی روانہ ہو گی۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ زون سلطان خواجہ بھی ٹیم کا حصہ ہیں ۔ ٹیم ترکی میں پھنسے پاکستانیوں کی تفصیلات اور واپسی سے متعلق شواہد اور ڈیٹا جمع کرے گی ۔ ٹیم 10 دن تک ترکی میں قیام کرے گی۔ ٹیم ترکی کے حکام سے جیلوں میں قید پاکستانیوں سے متعلق مختلف اجلاسوں میں بھی شرکت کرے گی۔ دوسری طرف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

روس اور ترکی نے شام کے صوبہ ادلب میں جنگ بندی کا معاہدہ کرادیا

روس اور ترکی نے شام کے صوبہ ادلب میں جنگ ب...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱:۳۴ شام ۱:۳۴ شام

شام ( 92 نیوز) روس اور ترکی نے شام کے صوبہ ادلب  شامی فورسز اورباغیوں کے مابین مکمل جنگ بندی کا معاہدہ کروا دیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ بندی کا معاہدہ شام کی حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان ہوا۔ روسی فوج کے مطابق معاہدے کی وجہ سے ادلب میں تشدد آمیز کارراوئیوں میں کمی ہوئی تاہم جنگ بندی کتنے عرصے کیلئے تک رہے گی کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔ گزشتہ موسم گرما سے صوبہ ادلب اور حما کا علاقہ صدر بشارالاسد اور باغیوں کے درمیان میدان جنگ بنا ہوا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

نیوزی لینڈ کرائسٹ چرچ سفاک دہشت گرد برینٹن فرد جرم ریمانڈ پرسکیورٹی ڈسٹرکٹ کورٹ ترکی

نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ ، سفید فام دہ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۲۷ دن ۸:۲۷ دن

ویلنگٹن (92 نیوز) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مسجد پر گولیاں برسا کر 50 نمازیوں کی جان لینے والے سفاک دہشت گرد کوعدالت میں پیش کیا گیا،جہاں اس پر قتل کی فرد جرم عائد کر کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کی بدترین تاریخ رقم کرنے والے سفید فام دہشت گرد برینٹن کی کرائسٹ چرچ کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں پیشی ہوئی جہاں اس پر قتل کی فرد جرم عائد کی گئی اورپانچ اپریل تک ریمانڈ جاری کر دیا گیا۔ اس موقع پرسکیورٹی کےسخت انتظامات کئےگئے تھے۔ عام لوگوں کو سماعت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد خطے میں کشیدگی ختم کرانے می...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ دن ۱۰:۵۱ دن

ریاض ( 92 نیوز ) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بھی خطے میں کشیدگی ختم کرانے میں کردار ادا کرنے کے خواہشمند ہیں ۔ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے  پاکستانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ولی عہد کی جانب سے  پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونے کا پیغام دیا۔ ادھر چین اور ترکی نے بھی پاکستان کو مکمل تعاون اور یکجہتی کی یقین دہانی کرا کر عالمی سطح پر پاکستان کو تنہا کرنے کی سازش بری طرح ناکام بنا دی ۔ امریکا میں پاکستان کے سفیر اسد خان نے عالمی میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر خارجہ

بھارتی طیارے رات 2:55پرداخل اور 2:58پر فرار ہ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۰۴ شام ۴:۰۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  بتایا کہ بھارتی طیارے رات 2:55پرداخل اور 2:58پر فرار ہوئے ۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے  شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان نے بھارتی اقدام کے خلاف بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہ شریک ہوئے،سب کی متفقہ رائے ہے یہ پاکستان کیخلاف جارحیت ہے،پاکستان جوابی کارروائی کرے گا۔ وزیر خارجہ کا کہنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا

ترک حکام شام میں کرد ملیشیا جنگجوؤں کیخلا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲ دن ۱۱:۱۲ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکا نے شام سے اپنی فوج کے انخلا کے معاملے پر ترکی کو دھمکی دے دی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ترک حکام شام میں کرد ملیشیا جنگجوؤں کیخلاف اقدام سے باز رہیں۔ امریکانے کہا کہ ترکی نے امریکی انخلا کے بعد کرد ملیشیا پر حملہ کیا تو ترکی کی معیشت تباہ کر دیں گے ۔ امریکا کی ٹیم 15 جنوری کو ترکی کو رو س سے فضائی  دفاعی نظام خریدنے سے روکنے کی کوشش کے سلسلے میں  ترکی بھی جائے گی ۔ ترکی کے روس سے ایس 400 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز