Tag Archives: ترکی کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مشاورتی اجلاس کا خیر مقدم ‏

ترکی کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مشاورتی اجلاس کا خیر مقدم ‏

ترکی کا اقوام متحدہ  کی سلامتی کونسل کے م...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ دن ۱۲:۰۰ دن

انقرہ ( 92 نیوز)مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال پر  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  کے مشاورتی اجلاس کا ترکی نے خیر مقدم کیا ہے ۔ ترک وزارت خارجہ کے مطابق پاک بھارت کشیدگی میں کمی ، سفارتکاری کے فروغ کیلئے سلامتی کونسل کا اجلاس خوش آئند تھا۔ ترکی کی  وزارت خارجہ  کے مطابق اقوام متحدہ اپنی منظور کردہ قراردادوں کی روشنی میں مسئلہ کشمیر حل کرائے، فریقین  سے یکطرفہ اقدامات سے گریز کی اپیل  بھی کی ۔

تازہ ترین ویڈیوز