Tag Archives: ترقی

کچھ طاقتیں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴ شام ۱۱:۲۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کچھ طاقتیں پاکستان کی ترقی نہیں دیکھنا چاہتیں ، ایسی طاقتیں ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششیں کررہی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس وزیراعظم آفس میں ہوا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی بیانیے پر مشاورت کی گئی جبکہ اپوزیشن کے آزادی مارچ پر بھی مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا پاکستان معاشی طور پر مستحکم ہو رہا ہے۔ کچھ طاقتیں پاکستان کی ترقی نہیں دیکھنا چاہتیں، ایسی طاقتیں ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششیں کررہی ہیں۔ اجلاس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین ، ایف بی آر ، ملک ، ترقی ، رفتار ، غیرتسلی بخش ، قرار

چیئرمین ایف بی آر نے ملک میں ترقی کی رفتا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۱ دن ۸:۴۱ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے ملک میں ترقی کی رفتار اور امن و امان کو غیرتسلی بخش قرار دے دیا۔ امن و ترقی کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ماضی میں منی لانڈرنگ اور سمگلنگ کو بڑے مسائل کی طرح بیان نہیں کیا گیا۔ گزشتہ 20 سال میں سالانہ 6 ارب ڈالر پاکستان سے باہر جاتے رہے۔ انھوں نے کہا کہ ملک میں ترقی کی رفتار اور امن وامان کے حالات تسلی بخش نہیں۔ چئیرمین ایف بی آر کا کہنا تھا کہ ملک سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور ہائی کورٹ ، ملتان ، بینچ ، وزیراعلیٰ پنجاب ، بھائی ، عمر دراز ، ترقی روکنے ، حکم

لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ کا وزیراعلیٰ پ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶ شام ۱۱:۰۶ شام

 لاہور (92 نیوز) لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بھائی عمر دراز کی ترقی روکنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق عدالت میں ڈیرہ غازی خان کے رہائشی بشیر احمد چوہان نے درخواست دائر کی کہ بارڈر ملٹری پولیس میں گزشتہ 20 سال کے دوران ترقیاں نہیں ہوئیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنے بھائی جُمعدار عمردراز کو ترقی دلانے کیلئے بی ایم پی میں رسالدار کی دو آسامیاں پیدا کیں۔ رسالدار پوسٹ پر آسامیوں کی منظوری کسی قبیلے سےمشروط نہیں کی گئی۔ بشیر احمد چوہان نے کہا وزیر اعلیٰ کے ماموں ایڈیشنل چیف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک فوج ، 4 میجر جنرلز ، لیفٹیننٹ جنرل ، عہدے ، ترقی

پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل ک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۳ شام ۵:۰۳ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل محمد عامر ،میجر جنرل محمد چراغ حیدر، میجر جنرل ندیم احمد انجم اور میجر جنرل خالد ضیا  شامل  ہیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز

کرپشن، ترقی، سفر، چل ، وزیراعظم، معیشت، بدعنوان، عثمان بزدار

کرپشن اور ترقی کا سفر ایک ساتھ نہیں چل سکت...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۸:۳۵ دن ۸:۳۵ دن

لاہور (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدعنوانی کاخاتمہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ آج لاہور میں ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اعجاز حسین شاہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بدعنوانی سے نہ صرف معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچتا ہے بلکہ اس سے اداروں کو بھی نقصان پہنچتا ہے اورعام آدمی کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔ وزیراعظم نے کہاکہ بدعنوانی اور ترقی کا سفر ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ عمران خان نے کہاکہ بدعنوانی کاخاتمہ اور بدعنوان عناصر کے خلاف بلا تفریق کارروائی کومشن کے طورپر جاری رکھنا چاہیے انہوں نے یقین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم

وزیر اعظم کا شہر قائد کیلئے 162 ارب روپے ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۱۳ شام ۶:۱۳ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کراچی شہر کے لئے  162 ارب روپے کے پیکج کا اعلان  کر دیا ۔ وزیر اعظم عمران کان نے گورنر ہاؤس کراچی میں  بیٹھک لگائی اور کہا کہ کراچی کی ترقی کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا۔وزیر اعظم نے حیدر آباد میں یونیورسٹی اور تھر میں آر او پلانٹ لگانے کا اعلان بھی کیا ۔ گورنر ہاؤس کراچی میں وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس کے بعد  ٹرانسفارمیشن کمیٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا  پاکستان مشکل ترین معاشی حالات سے گزر رہا ہے، کراچی کی ترقی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز