Tag Archives: ترقیاتی فنڈز


سید کلیم امام کے دور میں ہونیوالے ترقیاتی...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۲:۵۶ شام ۲:۵۶ شام

کراچی ( 92 نیوز) سندھ میں آئی جی کی تبدیلی کے بعد سید کلیم امام  کے دور میں ہونے والے ترقیاتی فنڈز کے اخراجات کی فائلیں کھل گئیں،پولیس حکام پر ٹینڈر کے بغیر سینٹرل پولیس آفس میں اربوں روپے کے کام کرانے  کا الزام ہے، سندھ پولیس کو سوالنامہ ارسال کردیا گیا ،  تفتیشی حکام نے ڈی آئی جی آپریشن کو طلب کر لیا۔ سید کلیم امام  کی سندھ سے رخصتی کے بعد سندھ پولیس میں ہونے ترقیاتی کاموں کے فائلیں کھل گئیں،سید کلیم امام کے دور میں سینٹرل پولیس آفس میں 2 ارب روپے کے اخراجات کی تحقیقات شروع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز