Tag Archives: ترقیاتی بجٹ

پہلی سہ ماہی بجٹ خسارہ آئی ایم ایف ترقیاتی بجٹ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

پہلی سہ ماہی میں بجٹ خسارہ کم رکھنے کی آئ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۷ شام ۵:۴۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پہلی سہ ماہی میں بجٹ خسارہ کم رکھنے کی آئی ایم ایف کی شرط کے باعث  حکومت نے ترقیاتی بجٹ روک لیا، 935 منصوبوں میں سے صرف472 کو ترقیاتی فنڈز جاری ہوسکے، شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کی بحالی کا منصوبہ بھی فنڈز کا منتظر ہے ۔ پہلی سہ ماہی میں بجٹ خسارا کم رکھنے کی آئی ایم ایف کی شرط کو مانتے ہوئے حکومت نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کیلئے بجٹ روک لیا ، جولائی تا ستمبر  نصف ترقیاتی منصوبوں کو فنڈز جاری نہ ہوسکے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 935 منصوبوں میں سے صرف472 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر مملکت برائے محصولات ترقیاتی بجٹ سرکولر ڈیٹ خسارے معیشت

پی ٹی آئی کے دور میں معیشت دن بدن سنبھل ر...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۳۴ شام ۹:۳۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر نے کہا مسلم لیگ ن کی حکومت نے پاکستان کو پیچھے دھکیل دیا ہے۔ ہمارے دور میں معیشت دن بدن سنبھل رہی ہے۔ وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نواز حکومت نے ہزار ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ بنایا ، اس پر 400 ارب روپے کا کٹ لگا دیا ۔ ہزاروں ارب روپے کے نامکمل منصوبے چھوڑے ۔ نواز حکومت جانے پر کرنٹ اکاؤنٹ خسارا 19 ارب ڈالر تک جا پہنچا ۔ وزیر مملکت کا کہنا تھا موجودہ حکومت نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز