Tag Archives: تردید


معروف ، نعت خواں ، فصیح الدین سہروردی ، کورونا وائرس ، شکار ، تردید

معروف نعت خواں فصیح الدین سہروردی کی کورو...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۸:۳۲ شام ۸:۳۲ شام

 لاہور (92 نیوز) معروف نعت خواں فصیح الدین سہروردی نے کورونا وائرس کا شکار ہونے کی تردید کر دی۔ 92 نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا ان کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ ان کے بارے میں کورونا سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ نعت خواں فصیح الدین سہروردی نے کہا امریکا سے انگلینڈ روانہ ہوا ، 11 دن پروگرام کئے، پاکستان واپسی کے دوران استنبول ایئر پورٹ پر طبیعت خراب ہوئی۔ پاکستان پہنچنے پر ڈاکٹر کو چیک کرایا۔ انجیو گرافی کے بعد میری دل کی دو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز