Tag Archives: ترجمان دفتر خارجہ

لغت ڈر کالفظ ‏27فروری ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ترجمان دفتر خارجہ ‏ ڈاکٹر فیصل ‏ ہفتہ وار بریفنگ ‏ وزیر اعظم ‏ بھارت ‏ غیر قانونی اقدامات ‏

مسلمانوں کی لغت میں ڈر کا لفظ نہیں ،27 فرور...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۳ شام ۱۲:۵۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے  ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ وزیر اعظم نے بھارت کے غیر قانونی اقدامات کیخلاف تمام آپشنز استعمال کرنے  کی ہدایت کر دی ، مسلمانوں کی لغت میں ڈر کا لفظ نہیں ، 27 فروری کو یاد رکھا جائے ۔ ہفتہ وار بریفنگ میں  ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بھارت کے ساتھ تعلقات محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، فیصلے سے  بھارت کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی میں فیصلہ ہوا کہ بھارتی جارحیت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عالمی عدالت انصاف ‏ ‏17جولائی ‏ کلبھوشن کیس ‏ دفتر خارجہ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ترجمان دفتر خارجہ ‏ ڈاکٹر محمد فیصل ‏

عالمی عدالت انصاف 17 جولائی کو کلبھوشن کیس...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۳۰ شام ۳:۳۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ  عالمی عدالت انصاف 17 جولائی کو بھارتی جاسوس کلبھوشن کے مقدمے کا فیصلہ سنائے گی ، دفتر خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکا کی بھی تصدیق کردی۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کی تصدیق کردی ، کہا کہ وزیراعظم عمران خان 21 سے 23 جولائی کو واشنگٹن جائیں گے۔ ڈاکٹر محمد فیصل نے بتایا کہ عالمی عدالت انصاف بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے  مقدمہ کا فیصلہ 17 جولائی کو پاکستانی وقت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرتار پور راہداری مذاکرات 14 جولائی کو ، ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ دن ۱۱:۰۳ دن

اسلام آباد (روزنامہ 92 نیوز) کرتار پور راہداری منصوبے پر پاک بھارت مذاکرات 14 جولائی کو واہگہ بارڈر پر ہونگے ۔ پاکستانی وفد کی قیادت ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل اوربھارتی وفد کی قیادت جوائنٹ سیکریٹری خارجہ دیپک متل کرینگے ۔ مذاکرات میں کرتارپورراہداری کے افتتاح کی تاریخ اوروقت کے تعین پربات چیت ہوگی، افتتاح کی مشترکہ تقریب منعقد ہوتی ہے تو پاکستان واضح کرچکا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اس کا افتتاح کرینگے لیکن بھارت کی طرف سے کون شریک ہوگا، بھارتی وفد سے یہ پوچھا جائے گا۔ بھارت تقریب میں خالصتان تحریک کے حامی افراد کو مدعونہ کرنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

نیوزی لینڈ میں بدترین دہشتگردی ، لاپتہ تم...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۴۶ دن ۹:۴۶ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملوں میں مزید تین پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق ہو گئی۔ فائرنگ سے شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد نو ہوگئی ہے۔ نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملوں کو تین دن گزر گئے۔ پچاس افراد کی شہادت پر فضا سوگ میں ڈوبی ہے۔ دہشت گرد حملوں میں لاپتہ تمام نو پاکستانی بھی شہید ہوئے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کر دی۔ ترجمان کے مطابق حملوں کے دوران لاپتہ ہونے والے زیشان رضا، ان کے والد غلام حسین اور والدہ کرم بی بی کی شناخت ہو گئی ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرتارپور راہداری ، پاکستان ، بھارت ، تکنیکی مذاکرات ، درشن پوائنٹ زیرولائن ، خاردار باڑ ، سیاحت ، جنوبی ایشیا ، سکھ کمیونٹی

بھارت نے کرتارپور راہداری اجلاس کیلئے پا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۱۸ شام ۷:۱۸ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) بھارت ہٹ دھرمی،منافقت اور نفرت انگیز پالیسی سے باز نہ آیا۔ پاکستانی صحافیوں کو کرتار پور راہداری منصوبے سے متعلق اجلاس کی کوریج  سے روک دیا ۔ کرتارپور راہداری پر پہلے باضابطہ اہم مذاکرات کل واہگہ اٹاری سرحد پر ہوں گے لیکن مذاکرات سے قبل ہی بھارت کی ایک اور غیر سنجیدگی سامنے آگئی۔ پاکستانی صحافیوں کو مذاکرات کی کوریج سے روک دیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے بھی تصدیق کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ بھارت نے مذاکرات کی کوریج کیلئے پاکستانی صحافیوں کو ویزے دینے سے انکار کر دیا۔ راہداری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ترجمان دفتر خارجہ

او آئی سی کے ممبران نے بھارت پر واضح فرد ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۵۷ دن ۹:۵۷ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) او آئی سی اجلاس بھارت کیلئے کئی سبق چھوڑ گیا، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق او آئی سی کے تمام رکن ممالک نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت پر واضح فرد جرم عائد کی۔ متحدہ عرب امارات میں او آئی سی  کا 46واں وزارتی کونسل اجلاس ہوا ۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل   نے کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم کل بھی اور آج بھی، پاکستان کا گھر ہے۔ او آئی سی اجلاس بھارت کیلئے کئی سبق چھوڑ گیا۔ ترجمان  نے اپنے ٹویٹ  میں کہا ہے کہ او آئی سی تنظیم، کشمیر اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ‏

وزیراعظم سے برطانوی ہم منصب کا ٹیلیفونک ر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲ شام ۱۱:۴۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیراعظم عمران خان اور برطانوی ہم منصب میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ۔ وزیر اعظم نے برطانوی ہم منصب کو  پلوامہ واقعے کے بعد کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ برطانوی وزیراعظم نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے فیصلے کو سراہا، دونوں وزرائے اعظم نے ایک دوسرے کو دورے کی دعوت دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم نے  پاکستان اور باھرت کے مابین کشیدگی میں کمی  پر زور دیا جبکہ بھارتی پائلٹ کی حوالگی کے فیصلے کو وسیع پیمانے پر  عالمی برادری میں سراہا گیا۔  

تازہ ترین ویڈیوز

او آئی سی

او آئی سی اجلاس ، سشماسوراج کو منہ کی کھا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ شام ۱۰:۵۱ شام

ابو ظہبی ( 92 نیوز) او آئی سی اجلاس  میں بھارتی وزیر خارجہ سشمان سوراج کو منہ کی کھانا پڑی ، او آئی سی اجلاس کے شرکا نے کشمیریوں کی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اجلاس میں کشمیرویں کی حمایت سے متعلق قرارداد منظور کر لی ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق  پاکستان اور بھارت کے درمیان جموں و کشمیر بنیادی تنازع ہے ، جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کیلئے تنازع کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اجلاس  میں منظور کردہ قرارداد میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کی مذمت کی گئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے بھارت سے اپنا ہائی کمشنر واپس ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۲۴ شام ۱:۲۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان نے بھارت سے اپنا ہائی کمشنر واپس بلا لیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہائی کمشنر سہیل محمود کو مشاورت کیلئے بلایا گیا ہے ۔ بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر آج صبح نئی دہلی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئے ۔ بھارت کی جانب سے پلوامہ واقعے  کا الزام پاکستان پر عائد کرنے کی سر توڑ کوشش جاری ہے ، کبھی پہلے سے زیر حراست کشمیری نوجوان  کا ویڈیو بیان جاری کیا گیا تو  11سال قبل لال مسجد آپریشن میں جاں بحق ہونیوالے  عبدالرشید غازی کو واقعے کا مرکزی کردار ٹھہرایا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

بھارت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں ، ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۴:۱۷ شام ۴:۱۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) بھارت کے افغانستان میں کردار کی تردید کرتے ہوئے دفتر خارجہ نے واضح کر دیا کہ افغانستان میں بھارت کا کوئی کردار نہیں ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے  ہفتہ وار بریفنگ دی ، ترجمان نے زلمے خلیل زاد کی پاکستان آمد کی تصدیق کر دی اور کہا کہ امریکی نمائندہ خصوصی کے دورے میں تاخیر کی وجہ وہی بتا ئیں گے ۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ امریکی صدر کی نائب معاون لیزا کرٹس پہلے ہی یہاں موجود ہیں ۔ زلمے خلیل تاخیر کی وجہ کود ہی بتائیں گی ، انہوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلم...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۲:۱۷ شام ۲:۱۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی ہفتہ وار بریفنگ میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی پاکستان آمد کی تصدیق کر دی گئی۔ امریکی صدر کی نائب معاون لیزا کرٹس پہلے ہی یہاں موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق زلمے خلیل زاد اپنے دورہ میں اعلیٰ سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ زلمے خلیل زاد کے دورے کا مقصد افغان مفاہمتی عمل کی کامیابی کیلئے حکمت عملی طے کرنا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا امیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز