Sunday, March 7, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ترجمان دفتر خارجہ

جموں و کشمیر تنازع پر پاکستان کا اُصولی مؤقف تبدیل نہیں ہوا، دفتر خارجہ
February 5, 2021
جموں و کشمیر تنازع پر پاکستان کا اُصولی مؤقف تبدیل نہیں ہوا، دفتر خارجہ
اسلام آباد (92 نیوز) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کہتے ہیں کہ، جموں و کشمیر کے تنازع پر پاکستان کے اصولی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
بھارت علاقائی سطح پر امن و سلامتی کیلئے خطرات پیدا کر رہا ہے، دفتر خارجہ
December 24, 2020
بھارت علاقائی سطح پر امن و سلامتی کیلئے خطرات پیدا کر رہا ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد (92 نیوز) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کہتے ہیں کہ بھارت علاقائی سطح پر امن و سلامتی کیلئے خطرات پیدا کر رہا ہے۔
بھارت کو مہم جوئی کیلئے بیرونی طاقتوں کی حمایت حاصل ہے، دفتر خارجہ
December 18, 2020
بھارت کو مہم جوئی کیلئے بیرونی طاقتوں کی حمایت حاصل ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد (92 نیوز) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کہتے ہیں بھارت کو مہم جوئی کیلئے بیرونی طاقتوں کی حمایت حاصل ہے تاہم افواج پاکستان بھارتی جارحیت کا جواب دینے کو تیار ہیں۔
پاکستان نے بھارت کے دہشتگردی سے متعلق گمراہ کن الزامات مسترد کر دیے
December 14, 2020
پاکستان نے بھارت کے دہشتگردی سے متعلق گمراہ کن الزامات مسترد کر دیے
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان نے بھارت کے دہشتگردی سے متعلق گمراہ کن الزامات مسترد کر دیے ، ترجمان دفترخارجہ کہا کہنا ہے کہ بھارت کی پاکستان کے خلاف ریاستی دہشتگردی ایک ناقابل تردید حقیقت ہے۔
کلبھوشن کے وکیل کا معاملہ، بھارت اعتراضات اُٹھا کر قانونی کارروائی سے فرار چاہتا ہے، دفتر خارجہ
December 4, 2020
کلبھوشن کے وکیل کا معاملہ، بھارت اعتراضات اُٹھا کر قانونی کارروائی سے فرار چاہتا ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان نے کلبھوشن یادیو کیس پر بھارتی دعویٰ جھوٹا قرار دے دیا، دفتر خارجہ کا کہنا ہے بھارت کلبھوشن کے وکیل کے معاملہ پر اعتراضات اُٹھا کر قانونی کارروائی سے فرار چاہتا ہے۔
ورلڈ اکنامک فورم آج پاکستان اسٹریٹجی ڈے منائے گا
November 25, 2020
ورلڈ اکنامک فورم آج پاکستان اسٹریٹجی ڈے منائے گا
اسلام آباد (92 نیوز) دنیا کورونا پر قابو پانے کیلئے پاکستان کی کاوشوں کی معترف ، ورلڈ اکنامک فورم آج پاکستان اسٹریٹجی ڈے منائے گا ، وزیراعظم عمران خان نیشنل اسٹریٹجی مذاکرے کا افتتاح کریں گے، پاکستان میں توانائی ترجیحات پر بھی خصوصی سیشن ہوگا۔