Tag Archives: تربیت

اہلکاروں مقصود امل میڈیکل طالبہ تربیت

کراچی ، حالیہ واقعات نے اہلکاروں کی تربیت...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹ شام ۱۲:۱۹ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں پہلے مقصود، پھر امل اور اب میڈیکل طالبہ کی پولیس مقابلے میں ہلاکت نے پولیس اہلکاروں کی تربیت اور مقابلوں پر سوالات اٹھا دیئے۔ تینوں قیمتی جانوں کا ضیاع پولیس مقابلوں میں ہوا لیکن کوئی بھی کیس انجام تک نہیں پہنچ پایا۔ شاہراہ فیصل پر چار بہنوں کا اکلوتا بھائی مقصود بھی پولیس مقابلے کی بھینٹ چڑھا لیکن بے گناہ نوجوان کی موت پولیس کی گولی سے ہوئی یا ملزمان کی، تعین نہ ہو سکا۔ گزشتہ سال اگست میں ڈیفنس کی معصوم امل بھی پولیس مقابلے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ پولیس نے اسٹریٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سابق سفیر کیمرون منٹر تعلیم انویسمینٹ تربیت

امریکہ باہمی بات چیت سے معاملات حل کرنے ک...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

 کراچی (92 نیوز) پاکستان میں امریکہ کے سابق سفیر کیمرون منٹر نے کہا کہ  امریکہ باہمی بات چیت سے معاملات حل کرنے کا خواہش مند ہے ، اب وقت ہے کہ پاکستان گڈ گورننس پر کام کرئے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیمرون منٹر نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے۔ امریکہ نے پاکستان میں تعلیم کے فروغ کے لیے کافی انویسمینٹ کر رہا ہے۔ امریکی سابق سفیر کا کہنا تھا کہ امریکا چاہتا ہے کہ اسلام آباد اور واشگٹن کا براہ راست رابطہ ہو، امریکہ باہمی بات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز