Tag Archives: تخت بھائی


takhat bhai تخت بھائی مکان چھت گر گئی تین بچے جاں بحق مردان ‏ ‏92 نیوز ‏

تخت بھائی میں مکان کی چھت گر گئی ، دو لڑکی...

03 مارچ, 2020 11:55 دن 11:55 دن

مردان ( 92 نیوز ) مردان کے علاقے تخت بھائی میں مکان کی چھت گر گئی ، ملبے تلے دب کر دو لڑکیوں سمیت تین بچے جاں بحق جب کہ پانچ افراد زخمی ہو گئے ۔ مردان کے علاقے تخت بھائی کے محلہ  سرورآباد جلالہ میں ڈرائیور دوست محمد کے مکان کی چھت گر گئی ، چھت کے ملبے تلے دب کر  دو بچیوں سمیت 3 بچے جاں بحق ہو گئے جب کہ پانچ افراد کو زخمی حالت میں نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں 8 سالہ فائزہ، 4 سالہ ثناء جبکہ شیر خوار وقاص … Read More

تازہ ترین ویڈیوز