Tag Archives: تحقیقاتی کمیشن ‏

وزیراعظم عمران خان ریکودک معاملے تحقیقاتی کمیشن ہدایات

وزیراعظم عمران خان کا ریکودک معاملے پر تح...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۵۵ شام ۳:۵۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ریکودک معاملے پر تحقیقاتی کمیشن قائم کرنے کی ہدایات جاری کردیں ۔ ذرائع کے مطابق ریکودک معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے تحقیقاتی کمیشن کے قیام کیلئے اٹارنی جنرل کو ہدایات دے دیں۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ کمیشن ریکودک معاملے کی مکمل تحقیقات کرے اور منصوبہ سبوتاژ کرنے والوں کا تعین کیا جائے ۔ جن عناصر نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا اُن کیخلاف موثر کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ ایسی غلطیاں نہ دہرائی جائیں۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بین الاقوامی ٹربیونل کے فیصلے کے بعد وفاقی اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ کٹھن راستہ ‏ ٹیک آف ‏ ‏24 ہزار ارب ‏ تحقیقاتی کمیشن ‏ اقامہ ‏

ملک کو دیوالیہ ہونے سےبچا لیا، کٹھن راستہ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۶ شام ۱۰:۳۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا ، کٹھن راستہ طے کر لیا جب کہ اب ٹیک آف کا وقت ہے ۔ وزیراعظم نے کہا  کہ 24 ہزار ارب کے قرضوں کا حساب لینے کا وقت قریب آگیا، جلد تحقیقاتی کمیشن قائم کریں گے،اقامہ رکھنے والوں سے بھی حساب لیا جائےگا، ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا،کٹھن راستہ طے کرلیا،معیشت مستحکم ہوچکی ہے، اب ٹیک آف کرنے کا وقت آگیا۔ عمران خان نے کہا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا سود دے رہے ہیں،ٹیکسوں کا آدھا حصہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز