تحفظات

March 26, 2021
ن لیگ کا فضل الرحمن سے رابطہ، سینیٹ اپوزیشن لیڈر کے معاملہ پر تحفظات کا اظہار
لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ن کی قیادت نے مولانا فضل الرحمن سے رابطہ کر کے سینیٹ میں پیپلزپارٹی کے اپوزیشن لیڈر کے معاملہ پر تحفظات کا اظہار کیا۔

March 4, 2021
یکساں نصاب تعلیم پر پرائیویٹ اسکولز مالکان نے تحفظات کا اظہار کردیا
فیصل آباد (92 نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی بار یکساں نصاب تعلیم رائج کرنے کے فیصلے پر پرائیویٹ اسکولز مالکان نے تحفظات کا اظہار کردیا ، کہتے ہیں لفظ بہ لفظ حکومتی نصاب پڑھایا تو طلباء کی ذہنی صلاحیتیں محدود رہ جائیں گی۔

January 22, 2021
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا براڈ شیٹ کے معاملے پر حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی پر تحفظات کا اظہار
لاہور (92 نیوز) پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے براڈ شیٹ کے معاملے پر حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔

December 18, 2020
مینجمنٹ کو فاسٹ بولر عامر کے تحفظات دور کرنے چاہئیں ، سینیٹر فیصل جاوید
لاہور (92 نیوز) سینیٹر فیصل جاوید نے کہا مینجمنٹ کو فاسٹ بولر عامر کے تحفظات دور کرنے چاہئیں۔

November 11, 2020
مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ، سندھ کے تحفظات پر اوگرا ترمیمی آرڈیننس کی منظوری مؤخر
اسلام آباد (92 نیوز) مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں سندھ کے تحفظات پر اوگرا ترمیمی آرڈیننس کی منظوری مؤخر کر دی گئی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات

August 20, 2020
نواز شریف کا مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ ، فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت
لاہور ( 92 نیوز) نواز شریف کا مریم نواز سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق نواز شریف نے مریم نواز کو مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات