Tag Archives: تحریک


Bilawal Bhutto

تحریک بھوک اور نا انصافی کیخلاف،نااہل وز...

10 اکتوبر, 2020 9:40 دن 9:40 دن

کراچی ( 92 نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پی ڈی ایم کے کراچی جلسے میں کہا کہ ہماری تحریک بھوک اور ناانصافی کیخلاف ہے، نااہل وزیراعظم کو جانا ہی پڑے گا۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں،حکومت کس کس کو جیل میں ڈالے گی؟،تاریخی مہنگائی، تاریخی بیروزگاری، آٹے اور پٹرول میں کرپشن ہے۔وزیراعظم کو عوام کی بھوک اور غصہ نظر نہیں آتا،عمران خان نے کراچی کو پیکیج کے نام پر دھوکا دیا،سفیر بننے کا دعویٰ کرنے والے نے کشمیر پر سودا کرلیا۔

تازہ ترین ویڈیوز