Tag Archives: تحریک عدم اعتماد


تحریک عدم اعتماد ‏ پارٹیوں سے دغا ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز چیئرمین سینیٹ ‏ استعفوں پر فیصلہ ‏ فیکٹ فائینڈنگ

تحریک عدم اعتماد میں  پارٹیوں سے دغا کرنی...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۶:۴۷ شام ۶:۴۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد  میں پارٹیوں سے دغا کرنے والے ارکان 120 دن سے زائد کا عرصہ گذرنے کے باوجود سامنے نہ لائے جا سکے ،  استعفوں پر فیصلہ ہوا نہ ہی فیکٹ فائینڈنگ کمیٹیوں کی رپورٹس منظرعام پر آ سکیں۔ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں پارٹیوں سے دغا کرنے والے ارکان کا سراغ  نہ  مل سکا ، سیاسی جماعتوں نے 14 ارکان کے معاملے پر چپ سادھ لی ، اپوزیشن جماعتیں دھوکہ دینے والے 14 ارکان کے نام سامنے نہ لا سکیں۔تحریک کی ناکامی کے بعد پیپلز پارٹی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز