تحریک انصاف

March 4, 2021
خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی بارہ خالی نشستوں میں سے تحریک انصاف نے دس نشستیں جیت لیں
پشاور (92 نیوز) خیبر پختونخوا اسمبلی میں بھی سینیٹ کی بارہ خالی نشستوں پر انتخابات ہوئے۔ تحریک انصاف نے دس نشستیں جیت لیں۔

February 28, 2021
حفیظ شیخ سینیٹ الیکشن جیتیں گے ، شیخ رشید
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ تحریک انصاف میں پھوٹ نہیں پڑی، حفیظ شیخ سینیٹ الیکشن جیتیں گے۔

February 27, 2021
تحریک انصاف نے کرپشن کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے، بلاول بھٹو
کوہاٹ (92 نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا، تحریک انصاف نے کرپشن کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔

February 23, 2021
این اے 75 ڈسکہ، تحریک انصاف کی ایک ہفتے میں مصدقہ ریکارڈ فراہم کرنیکی استدعا مسترد
اسلام آباد (92 نیوز) این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی ایک ہفتے میں مصدقہ ریکارڈ فراہم کرنے کی استدعا مسترد کردی گئی۔ الیکشن کمیشن نے کل تک دستاویزات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ ن لیگ نے پورے حلقے میں دوبارہ انتخابات کا مطالبہ کردیا۔

February 22, 2021
سینیٹ الیکشن ، تحریک انصاف کے امیدوار سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی مسترد
اسلام آباد (92 نیوز) سینیٹ الیکشن کیلئے سندھ سے تحریک انصاف کے امیدوار سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔

February 18, 2021
تحریک انصاف سینیٹ کے انتخابات میں 28 سے 30 نشستیں حاصل کر لے گی ، فواد چودھری
اسلام آباد (92 نیوز) فواد چودھری نے کہا تحریک انصاف سینیٹ کے انتخابات میں 28 سے 30 نشستیں حاصل کر لے گی۔