Tag Archives: تحریک استحقاق


اسپیکرصوبائی اسمبلی، وزیراعلیٰ بلوچستان، تحریک استحقاق، جمع، کوئٹہ، 92 نیوز

اسپیکرصوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ بلوچست...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۷:۳۳ شام ۷:۳۳ شام

کوئٹہ (92 نیوز) اسپیکرصوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک استحقاق اسمبلی میں جمع کروا دی۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کہتے ہیں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے میرے خلاف غیرمہذب الفاظ استعمال کئے۔ بحیثیت اسپیکر اسمبلی اورعوامی نمائندہ میرا استحقاق مجروح ہوا ہے۔ عبدالقدوس بزنجو کا کہنا تھا کہ میرے خلاف بیان بازی کا معاملہ استحققاق کمیٹی کے سپرد کیا جائے۔

تازہ ترین ویڈیوز