Tag Archives: تحریری جواب ‏


جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، قائم علی شاہ، سوالنامے، تحریری جواب، نیب کے حوالے، اسلام آباد، 92 نیوز

جعلی اکاؤنٹس کیس، قائم علی شاہ نے سوالنام...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۸ شام ۳:۴۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے حوالے سے سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نیب ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق قائم علی شاہ نے سوالنامے کا تحریری جواب نیب ٹیم کے حوالے کر دیا۔ نیب ٹیم نے سابق وزیر اعلی سندھ کا بیان ریکارڈ کر لیا۔ سابق وزیر اعلی کا روشن سندھ کیس میں بیان ریکارڈ کیا گیا۔ قائم علی شاہ کے وکیل نے نیب اولڈ ہیڈکوارٹرز پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہلی بار اس کیس میں بلایا گیا ہے، کیس پر انوسٹی گیشن چل رہی تھی، ہم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز