Tag Archives: تجویز مسترد


وفاقی کابینہ، بھارت، اشیا درآمد، تجویز مسترد، اسلام آباد، 92 نیوز

کابینہ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۵ شام ۷:۰۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا، کابینہ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس کے دوسیشنز ہوئے، ذرائع کے مطابق اس سے قبل وفاقی کابینہ اجلاس کے پہلے سیشن کے اختتام پر وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کی تھی۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل وفاقی کابینہ اجلاس کے پہلے سیشن میں بھارت سے اشیا درآمد کی تجویز مسترد کی گئی، ذرائع کے مطابق کابینہ نے بھارت کے بجائے چین سے اشیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز