Tag Archives: تجربہ

مدینہ ، ریاست ، زندگی ، تجربہ ، وزیراعظم ، عمران خان

کرپٹ لوگوں نے میرے نہیں غریب عوام کے پیسے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱:۵۴ شام ۱:۵۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا کرپٹ لوگوں نے میرے نہیں غریب عوام کے پیسے لوٹے۔ اسلام آباد میں انٹرنیشنل میلاد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا لوٹ مار کرنے والوں پر رحم اور این آر اوز سے معاشرے کا بیڑاغرق ہو گیا۔ لوگ کہتے ہیں عمران خان رحم نہیں کرتا۔ کیا رحم کروں؟ کیا کرپٹ مافیا کو معاف کردوں؟  انہوں نے کہا رحم کمزور اورغریب طبقے کیلئے ہے۔ بڑے ڈاکوؤں پر رحم نہیں کیا جاتا۔ ریاست مدینہ کے اصول پاکستان میں لاتے رہیں گے۔ مدینہ کی ریاست پر زور دینا میری زندگی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک بحریہ ، زمین ، سمندر ، نشانہ ، میزائل ، کامیاب ، تجربہ

پاک بحریہ کا زمین سے سمندر میں نشانہ بنان...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۶ شام ۸:۱۶ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پاک بحریہ نے زمین سے سمندر میں نشانہ بنانے والے میزائل ‘ ضرب’ کا کامیاب تجربہ کیا ۔ پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائل تجربہ تربیتی مشق کا حصہ تھا ۔ ساحلی علاقے سے داغے گئے میزائل نے طے شدہ مدار پر سفر کرتے ہوئے کامیابی سے سمندر میں اپنے ہدف کو نشانہ بنایا ۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے بطور مہمان خصوصی مشق کا مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے نیول چیف نے پاک بحریہ کی جنگی تیاریوں پر بھر پور اطمینان کا اظہار کیا۔ نیول چیف نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے ب...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ شام ۱۲:۳۰ شام

راولپنڈی (92 نیوز) ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانے کا ایک اور سنگ میل طے کر لیا گیا۔ پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بیلسٹک میزائل مختلف قسم کے وارہیڈز کو 290 کلومیٹر سے زائد فاصلے تک لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ چیفس آف جوائنٹ اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے میزائل تجربہ کرنے والی ٹیم کومبارکباد دی ہے۔ صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے بھی ٹیم کو سراہا اور بڑی کامیابی پر قوم کومبارکباد دی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز