Tag Archives: تجاوز

اسٹیٹ بینک غلط سرکلر زرمبادلہ کراچی ‏ ‏92 نیوز نان ریذیڈنٹس ‏ فارن کرنسی اکاؤنٹس

حکومت کے قرضے پہلی بار 33 ہزار ارب سے تجاوز...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۶ شام ۲:۵۶ شام

 کراچی (92 نیوز) حکومت کے قرضوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی قرضے پہلی بار 33 ہزار ارب روپے کی سطح سے بھی تجاوز کر گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر 2019 تک ملکی قرضے 33 ہزار، 247 ارب روپے کی سطح پر پہنچ گئے جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں قرضے 25 ہزار ارب روپے کی سطح پر موجود تھے۔ ایک سال کے دوران ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے کا اضافہ دیکھا گیا جبکہ موجودہ حکومت کے اقتدار میں آنے سے ابتک حکومت پر واجب الاادا قرضے 9 ہزار ارب روپے تک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئی ایم ایف ، پاکستان ، ٹیکس ، محصولات ، جمع ، تعریف ، شبر زیدی

انکم ٹیکس فائلرز کی تعداد 25 لاکھ سے تجاوز ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۳۹ شام ۴:۳۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا انکم ٹیکس فائلرز کی تعداد 25 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کے مرحلے کو مزید آسان کر رہے ہیں۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا تھا ٹیکس ادا کرنے والوں کو فارن کرنسی اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت ہے جبکہ 120 ارب ڈالرز کی رقم بیورن ملک غیرقانونی طریقے سے رکھی گئی ہے ۔ شبر زیدی نے کہا کہ شناختی کارڈ کی شرط ختم نہیں کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بجٹ خسارہ بجٹ خسارہ: 65 فیصد 65 فیصدRemove term: اضافے اضافےRemove term: تین ہزار 400 ارب روپے تین ہزار 400 ارب روپےRemove term: تجاوز تجاوزRemove term: یکسر یکسر

پہلی بار بجٹ خسارہ 65 فیصد اضافے کیساتھ تی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹ شام ۱۲:۱۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) بجٹ خسارے کا ایک اور ریکارڈ بن گیا ۔ پہلی بار بجٹ خسارہ 65 فیصد اضافے کیساتھ تین ہزار 400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔ مالی سال دوہزار اٹھارہ انیس میں بھی ایف بی آر ریونیو کے اہداف حاصل کرنے میں یکسر ناکام رہی۔ اخراجات 8345 ارب روپے تک پہنچ گئے اور آمدن 4900 ارب رہی جن میں ایف بی آر نے صرف 3829 ارب روپے کا ریونیو جمع کیا ۔ بجٹ خسارہ 1184 ارب روپے اضافے کے ساتھ 3444 ارب روپے ہو گیا ،یعنی تخمینہ تھا 5.1 فیصد اور بجٹ خسارے کی بات 8.9 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Remove term: وفاقی ادارہ شماریات وفاقی ادارہ شماریاتRemove term: بیس ایئر بیس ایئرRemove term: اعداد و شمار اعداد و شمارRemove term: مہنگائی مہنگائیRemove term: مستقبل مستقبلRemove term: شہروں شہروںRemove term: گذشتہ گذشتہRemove term: سالانہ شرح سالانہ شرح

چھ سال بعد مہنگائی کی شرح دوبارہ 10 فیصد سے...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۱۶ شام ۷:۱۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چھ سال بعد مہنگائی کی شرح دوبارہ 10 فیصد سے تجاوز کر گئی۔ گزشتہ سال جولائی میں شرح  5 اعشاریہ 84 فیصد تھی۔ کنزیومر پرائز انڈیکس کے مطابق رواں سال جولائی میں افراط زر کی شرح 10.34 فیصد رہی جس کی بنیادی وجہ گزشتہ چند ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں، بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافہ قرار دے دیا گیا۔ حکومت کی جانب  سے مخصوص ٹیکس اقدامات کے اثرات بھی افراط زر کی شرح میں اضافے کا باعث بنے۔ روپے کی قدر میں کمی سے درآمدی صارفین اور صنعتوں کے استعمال کیلئے خام مال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز