Tag Archives: تجاوزات آپریشن


کراچی، مچھر کالونی کے مکینوں کا تجاوزات آ...

01 جنوری, 2019 11:23 شام 11:23 شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں مچھر کالونی کے مکینوں کا انسداد تجاوزات آپریشن کے خلاف ماڑی پور روڈ پر 8 گھنٹے سے احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ کالونی کے مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے ماڑی پور روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر عبدالغفور نے مظاہرین سے مذاکرات کئے جو کامیاب نہ ہو سکے۔ مظاہرین کا کہنا تھا وہ تحریری یقین دہانی تک مظاہرہ ختم نہیں کریں گے۔ دوسری جانب سے ماڑی پور پر احتجاج سے ٹریفک کی روانی بھی معطل ہو گئی۔ ماڑی پور روڈ ، آئی سی آئی پل ، آئی آئی چندریگر روڈ اور ایم  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز