Tag Archives: تجارتی مراکز


لاہور ، مارکیٹوں ، پہلے ہی دن ، ایس اوپیز ، دھجیاں اُڑا دی گئیں ، لاہور ، 92 نیوز

پنجاب میں کاروباری اور تجارتی مراکز کے نئ...

08 اگست, 2020 9:23 شام 9:23 شام

 لاہور (92 نیوز) پنجاب میں کاروباری اور تجارتی مراکز کے نئے اوقات کار مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر وزیراعلیٰ آفس میں اعلیٰ سطح کا ا جلاس ہوا۔ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں کاروباری اور تجارتی اداروں کے نئے اوقات کار مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پنجاب میں کاروباری ادارے صبح 8 بجے سے رات 10بجے تک کھلے رہیں گے۔ کلینک، فارمیسی،کریانہ، گروسری اور جنرل سٹور کی دکانوں وغیرہ پر اطلاق نہیں ہو گا۔ بازاروں، مارکیٹوں میں ماسک کی پابندی یقینی بنائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز