Tag Archives: تجارتی خسارہ ‏


گزشتہ ، مالی سال ، مقابلے ، تجارتی خسارہ ، کم ، مشیرتجارت ، عبدالرزاق داؤد

گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں تجارتی خسارہ...

10 اکتوبر, 2019 8:12 شام 8:12 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں تجارتی خسارہ کم کیا ہے۔ ‏مشیر تجارت رزاق داوَد نے  نیوز کانفرنس میں بتایا کہ پاکستان میں  مناسب پلیٹ فارم نہ  ہونے پرسافٹ ویئرکو پذیرائی نہیں ملی۔ پاکستان میں سافٹ وئیر پر فری لانس بہت زیادہ کام ہو رہا ہے۔ نوجوان گھر بیٹھے کام کر رہے ہیں۔ معیشت کی بہتری کے لیے حکومتی اقدامات جاری ہے۔ زراق دائود کا کہنا تھا کہ رواں سال برآمدات کے حوالے سے اسٹیٹ بینک اور شماریات ڈویژن کے نمبرز میں 1 اعشاریہ 2 ارب ڈالر کا فرق تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز