Tag Archives: تبدیلی

تبدیلی ، مزاحمت ، سامنا ، چیف جسٹس ، آصف کھوسہ

جب بھی تبدیلی آئے تو مزاحمت کا سامنا کرنا ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۰ شام ۶:۴۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیف جسٹس آصف کھوسہ نے کہا جب بھی تبدیلی آئے تو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چیف جسٹس آصف کھوسہ نے سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اور ریسرچ سنٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا شعبہ انصاف میں خاموش انقلاب آ رہا ہے۔ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے انٹیلیجنٹ کورٹس بھی قائم کر رہے ہیں۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا کہ عدلیہ کو نئی صدی کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا پہلی ترجیح ہے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کو ٹرائل کورٹ میں استعمال کیا گیا ۔ عدالتوں کو ویڈیو لنک سے منسلک کرنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت جوہری ہتھیاروں استعمال پہل پالیسی تبدیلی عندیہ

بھارت کا جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۰۴ شام ۶:۰۴ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) بھارت خطے کا امن و امان تباہ کرنے پر تل گیا ۔ بھارت نے جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کی پالیسی میں تبدیلی کا عندیہ دے دیا۔ بھارت کی انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے عزائم ایک ایک کر کے دنیا سامنے کھل رہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے اجلاس سے پہلے مودی سرکار دھمکیوں پر اتر آئی اور نیوکلئیر پالیسی میں تبدیلی کا عندیہ دے دیا۔ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا پوکھران وہ علاقہ ہے جس نے بھارت کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مزار اقبال یوم آزادی مناسبت گارڈز تبدیلی انعقاد

مزار اقبال پر یوم آزادی کی مناسبت سے گارڈ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۳۱ شام ۳:۳۱ شام

 لاہور (92 نیوز) مزار اقبال پر یوم آزادی کی مناسبت سے گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چودھری سرور نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ یوم آزادی کی مناسبت سے مفکر پاکستان علامہ اقبال کے مزار پر گارڈز کی پروقار تقریب کا انعقاد ہوا۔ پاک رینجرز نے گارڈز کے فرائض  پاک فوج کے  سپرد کئے ۔ بینڈ کی دھنوں پر مخصوص انداز سے چلتے ہوئے پاکستان فوج کے دستے نے مزار اقبال پر پوزیشن سنبھالی۔ یوم آزادی کی تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی یوم آزادی مناسبت مزار قائد گارڈز تبدیلی پروقار تقریب

کراچی میں یوم آزادی کی مناسبت سے مزار قائ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۰۱ شام ۱:۰۱ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں یوم آزادی کی مناسبت سے مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے مزار قائد پر اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لئے۔ گارڈز کے ہمراہ مہمان خصوصی کموڈور عرفان تاج  نے مزار قائد پر سلامی دی اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ کے اراکین کے ساتھ مزار قائد پر حاضری دی۔ پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ آج کشمیر سے اظہار یکجہتی کا بھی دن ہے۔ ایک ترمیم سے کشمیریوں کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خستہ حال سڑکیں

شہر قائد کی ہر سڑک خستہ حالی کا شکار ،ضلعی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۱ شام ۱۲:۲۱ شام

کراچی ( 92 نیوز ) شہر قائد میں ہر سڑک کا ستیاناس ہے جب کہ کراچی اسٹیڈیم روڈ کی حالت قابل رحم ہو گئی ہے ۔ اہم شاہراہ پر دو اسپتال موجود ہیں لیکن  گہرے کڑھوں کے باعث ایمولینس سمیت کوئی اور گاڑی سڑک عبور کرنے سے کتراتی ہے جبکہ گاڑی میں موجود  پہلے ہی اذیت کے شکار مریض  کی حالت مزید غیر ہو نے لگتی ہے ۔ سڑک کی مرمت کے لئے  ڈیڑھ سال قبل شروع ہونے والا کام تاحال تاخیر کا  شکار ہے جبکہ صورتحال پر ضلعی انتظامیہ نے بھی آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔ مریضوں کو ایمبولینس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی آئی اے کی مختلف شہروں میں ٹوٹی پھوٹی ک...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۶:۵۲ شام ۶:۵۲ شام

 کراچی (92 نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن میں بھی تبدیلی آگئی۔ قومی ادارہ اصلاحات کی جانب گامزن ہو گیا۔ ادارے کی مختلف شہروں میں قائم ٹوٹی پھوٹی تیئس کینٹینز  کو عالمی معیار کے مطابق بنا دیاگیا۔ ٹوٹا فرش ، ٹوٹے دروازے ، چولہوں کا براحال۔ یہ کسی بھٹیار خانے کے مناظر نہیں بلکہ پی آئی اے کے کینٹن کا حال تھا۔ دس ہزار ملازمین اس ماحول  میں کھانا کھاتے تھے۔ کھانے میں بھی ایک وقت میں صرف ایک ڈش دی جاتی تھی۔ ملازمین کا کوئی پرسان حال نہیں تھا۔ پرانی انتظامیہ کو بھی کوئی دلچسپی نہیں تھی لیکن اب پی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز