Tag Archives: تباہ کاریاں ‏


سندھ ، ٹڈی دل ، تباہ کاریاں ، فصلوں ، دشمن ، دادو

سندھ میں ٹڈی دل کی تباہ کاریاں ، فصلوں کے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۵ شام ۳:۳۵ شام

دادو (92 نیوز) سندھ میں ٹڈی دل کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ فصلوں کے دشمن دادو پہنچ گئے۔ ٹڈی دل نے ہزاروں ایکڑ فصلوں کو چٹ کر ڈالا۔ انتظامیہ کی جانب سے حفاظتی اقدامات نہ کیے جا سکے۔ کسانوں کو بھاری مالی نقصان کا سامنا ہے قبل ازیں وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے ٹڈی دل کے حملے پر شہریوں کو انوکھا مشورہ دیدیا، کہتے ہیں کہ کراچی کے باسی ٹڈی دل سے کڑھائی، بریانی بنا کر کھا سکتے ہیں۔ ٹڈی دل کراچی کے شہریوں کے پاس چل کر آئی ہے تو فائدہ اٹھائیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز