Tag Archives: تباہ کاریاں جاری ‏


کرونا ، تباہ کاریاں جاری ، مزید 98 افراد ہلاک ، تعداد 2460 ، ووہان ، 92 نیوز

کرونا کی تباہ کاریاں جاری، مزید 98 افراد ہ...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۹:۳۴ دن ۹:۳۴ دن

ووہان (92 نیوز) کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 98 افراد جان سے گئے۔ دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 2460 تک جا پہنچی ہے۔ خطرناک کرونا وائرس کے ہلاکت خیز وار جاری ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  چین میں مزید 97 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے،، اور دنیا بھر میں مجموعی ہلاکتیں 2 ہزار 450 سے تجاوز کر گئی ہیں۔ مہلک وباء کے متاثرین کی تعداد میں بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ روز چین بھر میں 630 نئے کیسز سامنے آئے ،،جس کے بعد وائرس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.