Tag Archives: تباہی مچادی ‏

مون سون بارشوں نے ملک بھر میں تباہی مچادی

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۵۶ شام ۵:۵۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) مون سون بارشوں نے ملک بھر میں تباہی مچادی، خیبرپختونخوا میں 2 روز کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی، کوہ سلیمان کے پہاڑوں پر تیز بارشوں کے باعث سیلابی ریلے میں اسکول اور پولیس چوکی سمیت متعدد دیہات زیر آب آگئے ۔ لسبیلہ کے پہاڑوں پر موسلادھار بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے ۔ پنجاب ،سندھ اور خیبرپختونخوا کے بیشتر شہروں میں  بادل کھل کر برسے، موسلادھار بارشوں کے باعث برساتی پانی سیلابی ریلے میں بدل گیا، مختلف علاقوں میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چین سمندری طوفان تباہی مچادی بیجنگ ‏ ‏92 نیوز لینڈ سلائیڈنگ ‏ ‏18 افراد ہلاک ‏

چین کے مشرقی علاقوں میں سمندری طوفان نے ت...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ شام ۱۰:۱۸ شام

بیجنگ ( 92 نیوز) چین کے مشرقی علاقوں میں سمندری طوفان اورلینڈ سلائیڈنگ کے باعث 18 افراد ہلاک 14 لاپتا جبکہ دس لاکھ  لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ چین کےمشرقی علاقوں میں سمندری طوفان لیکیما نے تباہی مچادی جس سے معاملات زندگی درہم برہم ہوگئے جبکہ دس لاکھ سےزائدافرادکومحفوظ مقامات پرمنتقل کردیاگیا ، موسم کی شدت کے باعث فضائی ،بحری اور زمینی ٹرانسپورٹ سسٹم متاثرہواہے جبکہ سیکڑوں ٹرینیں بھی ملتوی کر دی گئیں ہیں۔ حکام کے مطابق طوفان سےسب زیادہ مشرقی صوبہ زی جیانگ متاثرہواہے187 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

طوفانی طوفانی بارش تباہی مچادی نشیبی علاقے زیر آب کراچی ‏ ‏92 نیوز کیرتھر ‏ طغیانی ‏ پل ٹوٹ گیا

طوفانی بارشوں نے ملک بھر میں تباہی مچادی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۴۰ شام ۳:۴۰ شام

کراچی ( 92 نیوز)  طوفانی بارشوں نے ملک بھر میں تباہی مچادی ، نشیبی علاقے زیر آب آگئے ،کیرتھر کے پہاڑی علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی سے ایک اور پل ٹوٹ گیا جس سے  200سے زائد گاؤں زیرآب آگئے جب کہ علاقے کا دادو سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کو ملانے والا روڈ دوماندہ پل کے قریب بند ہو گیا جب کہ  متبادل راستہ بھی بارش اور سیلابی ریلوں میں بہہ گیا ،  دونوں اطراف ٹریفک بلاک ہونے پر ایمبولینس ،گاڑیاں،مسافر بسیں اور ٹرک پھنس گئے۔ گوجرانوالہ کے علاقے کوٹ اسحاق میں  ناقص سیوریج  سسٹم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کلاؤڈ برسٹ لیسوا تباہی مچادی ‏31افراد جاں بحق ‏29 لا پتہ ‏ مظفر آباد ‏92نیوز آزاد کشمیر ‏ وادی نیلم ‏

کلاؤڈ برسٹ نے لیسوا میں تباہی مچادی،31افر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۱ شام ۱۲:۰۱ شام

مظفر آباد( 92نیوز)آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے علاقے لیسوا میں کلاؤڈ برسٹ  نے تباہی مچا دی ، کلاؤڈ برسٹ کے بعد سیلابی ریلے سے 31 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ بہہ جانے والے 29افراد ابھی تک لاپتہ ہیں ، مزید تین لاشیں چہلہ کے مقام سے نکال لی گئیں،امدادی کاموں میں پاک فوج کے جوان بھی شریک ہیں۔ کلاؤڈ برسٹ  نے وادی نیلم کے علاقے لیسوا میں تباہی مچادی،ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق پانی میں بہہ جانے والے 29 افراد ابھی تک لاپتہ ہیں،پاک فوج کی مدد سے ریسکیو آپریشن کیا جارہا ہے،امدادی کیمپوں متاثرین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

طوفانی بارشوں ‏ طوفانی بارشیں ‏ چین ‏ تباہی مچادی‏ ‏16لاکھ افراد متاثر بیجنگ ‏ ‏92 نیوز

طوفانی بارشوں نے چین میں تباہی مچادی، 16لا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۴۸ شام ۲:۴۸ شام

بیجنگ ( 92 نیوز) چین میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ہے، قدرتی آفت سے سولہ لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں ، لاکھوں ایکڑ اراضی تباہ ہونے سے ملکی معیشت کو تین کروڑ ستر لاکھ ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے۔ چین میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے  صوبہ ژی جیانگ، جیانگ ژی، ہنان، سیچوان اور گیژو سمیت مشرقی اورجنوبی علاقوں میں تباہی مچ گئی ہے۔ قدرتی آفت سے سولہ لاکھ چونتیس ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں، سیلابی ریلے ہر شے کو بہا لے گئے، سولہ سو گھر مکمل تباہ جبکہ 7900کو جزوی نقصان پہنچا ہے، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلوچستان

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتح...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴ شام ۱۲:۵۴ شام

کوئٹہ ( 92 نیوز) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال  ہے جس کے باعث  10 ہزار سے زائد گھر متاثر ہوئے ہیں ۔ حالیہ طوفانی بارشوں اور برف باری نے بلو چستان بھر میں تباہی مچادی  ہے ، کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں ندی نالوں میں طغیانی  سے سینکڑوں مکانات منہدم ہوگئے  جبکہ رابطہ سٹرکیں بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔ سیلابی صورتحال کے باعث  تاحال شاہراہیں بند ہے  ۔ نوشکی ،چاغی ،واشک ، قلعہ عبد اللہ ، زیارت، پشین سمیت دیگر علاقوں میں بھی ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی پانی گھر وں میں داخل ہوگیا ہے ،بڑی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز