Tag Archives: تبادلہ


راولپنڈی ، اے این ایف ، منشیات اسمگلرز ، فائرنگ ، تبادلہ ، اہلکار، نائیک اکبر ، شہید

راولپنڈی میں اے این ایف اور منشیات اسمگلر...

08 اگست, 2020 11:28 دن 11:28 دن

 راولپنڈی (92 نیوز) راولپنڈی میں اے این ایف اور منشیات اسمگلرز میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے نتیجے میں اہلکار نائیک اکبر شہید ہو گیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے مانگا گاؤں میں رات گئے گھر پر چھاپہ مارا تو اسمگلرز نے فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی میں خاتون اسمگلر سمیت سات ملزمان گرفتار جبکہ بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی گئی۔ شہید اہلکار نائیک اکبر کی لاش سی ایم ایچ منتقل کر دی گئی۔

تازہ ترین ویڈیوز