Tag Archives: تالاب ‏


کراچی ، سرجانی ٹاؤن ، سیکٹر اے ، تالاب ، نہاتے ، پانچ نوجوان ، ڈوب

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن کے سیکٹر اے می...

04 اپریل, 2020 1:39 شام 1:39 شام

کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن کے سیکٹر اے میں تالاب میں نہاتے ہوئے پانچ نوجوان ڈوب گئے۔ دو بھائیوں سمیت پانچوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ سرجانی ٹاون سیکڑ سیون اے میں ہولناک واقعہ پیش آیا ۔ محلے کے بچے تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ بچوں کی عمریں دس سے پندرہ سال کے درمیان ہیں۔ علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچوں کی لاشیں تالاب سے نکالیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو بھائی فیاض احمد اور مسعود احمد بھی شامل ہیں۔ بچوں کی لاشیں گھروں کو پہنچی تو علاقے میں کہرام مچ گیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز